دبئی میں ہونے والی سیریز منسوخ

نئی دہلی—تازہ رین— پاکستان اور بھارت کی سیریز کے لیے بھارت کی جانب سے مثبت جواب کا انتظار تھا لیکنpakistan india match بھارت کی جا نب سے مثبت جواب نہ آیا کرکٹ سیریز پر بات ہونی تھی جو کےمنسوخ ہو گئ ہے- تفصیلات کے مطابق   بھارتی انتہا پسند تنظیم شیوسینا کےکی جانب سے ہونے والے واقعے کے باعث پاک بھارت سیریز پر مذاکرات کامیاب نہیں ہو سکے ہیں- بھارت کی جانب سے انتہا پسندوں نے میدان جیت لیا جبکہ کرکٹ کہی بھی نظر نہیں آئی – بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیاہے کہ دسمبرمیں شیڈولڈ پاک بھارت سیریزیریز کا  سب کو انتظار تھا جو کہ بھارت کی جانب سے منسوخ ہو گئ ہے- جس کے نتیجے میں دبئی میں بھی ہو نے والی سیریز بھی منسوخ ہوگئ ہیں- واضح رہے بھارتی انتہا پسند تنظیم شیو سینا کی جانب سے گزشتہ روز بی سی سی آئی کے دفتر پر دھاوا بولا گیا تھا جس کی وجہ سے شہریار خان اور ششانک منوہر کے درمیان ہونے والے پاک بھارت سیریز پر بات چیت منسوخ کردی گئی-

Leave a Reply