تمباکو نوشی چھوڑنا چاہتے ہیں تو ای سگریٹ پیئیں

تازہ ترین) برطانوی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر آپ سگریٹ چھوڑنا چاہتے ہیں تو ای سگریٹ پیئیں۔  برطانیہ میں ہوئی ایک ریسرچ کے مطابق ای سگریٹ  عامE cigerettes help smokers to quit smoking سگریٹ کے مقابلے 95 فیصد کم نقصان دہ ہے۔برطانوی محکمہ صحت کی ایک ایجنسی نے اپنی تازہ تحقیق کےنتائج جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ای سگریٹ کی تشہیر کی جانی چاہیئے کیونکہ اس کے استعمال سے تمباکو نوشی کو ترک کرنے میں کافی مدد مل سکتی ہے ۔

Leave a Reply