پاکستان،بھارت،افغانستان،تجکستان،اور دبئی میں چھبیس تاریخ کو ہی زلزلہ کیوں؟؟؟؟

تازہ ترین—- پاکستان کی تاریخ کا دوسرا بڑا زلزلہ جس نے پورے پاکستان کو ہلا کر رکھ دیا اس وقت لوگوں میںearth quake
ایک خوف طاری ہے- تباہ کن زلزلہ , اس زلزے کی زد میں  خیبر پنختونخواہ سب سے زیادہ متاثر ہوا- آرمی چییف جنرل راحیل نے فضائی دورہ کیا –امدادی ٹیموں کو بلا رکاوٹ کام کرنے کی ہدایات جاری- فوج بھی امدادی کاروائیوں میں مصروف ہے-

پاکستان بھرمیں زلزلہ،160افرادجاں بحق .ملک بھر میں آنے والے شدید زلزلے کے باعث ابتدائی طور پر 160 سے زائد افراد جاں بحق جبکہ 1100سے زیادہ افراد شدید زخمی ہوگئے-

 زلزلہ کوہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 8.1 محسوس کی گئی جب کہ اس کا مرکز اسلام آباد، لاہور، سوات، مالا کنڈ اور بلوچستان کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے

زلزے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ کافی ٹائم تک لوگ خوف مِن مبتلا رہے )پاکستان ، بھارت اور افغانستان سمیت پڑوسی ممالک میںشدید زلزلے سے ملک بھر میں 180افراد جاں بحق اور ایک ہزار سے زائد زخمی ہو گئے ہیں ۔

 اب تک کی اطلاعات کے مطابق لوئر دیر میں 20،باجوڑ میں 16،پشاور میں 2،شانگلہ میں 18،سوات میں 12،صوابی میں 2،چترال میں 19،مہمندایجنسی میں 3،مردان میں 2،نوشہرہ میں 2،مانسہرہ میں 1،بونیر میں 5،تورغر میں 15،ڈیر ہ غاز ی خان میں 1،میانوالی 2،سمبڑیال میں2،میر پور 1،سرگودہ میں 1،گلگت میں 4،راولپنڈ ی میں 1اور قصور میں بھی 1شخص جاں بحق ہوا ۔

Leave a Reply