چترال اور گردو ونواح میں زلزے کے جھٹکے

چترال (تازہ ترین)  چترال کے شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے  ہین جس سے لوگوں میں خوف و ہراسearth quake in chatral پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے محسوس کرنے پر لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر آ گئے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل ملک بھر میں آنے والے شدید زلزلے کے باعث لاکھوں لوگ گھروں سے محروم ہو چکے ہیں اور کھلے آسمان تلے پڑے ہیں۔ اور     مدد کے طلبگار ہیں-

Leave a Reply