تازہ ترین— لاہور— پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گیے- پنجاب کے شہروں می زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گیے ہیں- زلزلے کے باعث لوگ اپنے گھروں سے باہر آئے تاہم لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر آ گئے- لاہور،قصور،مظفر آباد میں زلزے کے جھٹکے محسوس کیے گیے-