زلزلہ سے 32 شہر متاثر۔۔۔

earthquake effects 32 cities

تازہ ترین)اسلام آباد،پشاور ،مظفر آباد،اٹک میر پور،چترال ،شانگلہ کوہستان، بشام ،دیر، ملاکنڈ،مریدکے ،ننکانہ صاحب سمیت ملک بھرمیں زلزلے کے شدیدجھٹکے ،افراتفری مچ گئی،تفصیلات کے مطابق اسلام آباد راولپنڈی شانگلہ سوات نوشہرہ سمیت ملک بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ،زلزلوں کے شدید جھٹکوں کے بعد ملک بھرمیں عوام میں شدید خوف و ہراس پایاجارہاہے اور لوگ سڑکوں پر نکل آئے زلزلہ پیما مرکز نے زلزلے کی شدت2۔6 بتائی ہے ۔ زلزلہ اتنا شدید تھا کہ لوگ گھروں سے باہر نکل آئے ۔زلزلے کامرکزافغانستان اورتاجکستان تھا۔پشاورمیں زلزلے کی شدت 2۔6ریکارڈ کی گئی ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے۔

Leave a Reply