تازہ ترین) ڈرائیونگ لائسنس گم ہو جانے کی صورت میں اس کا ڈپلیکیٹ بنوانے کیلئے مندرجہ ذیل ضروری کاغذات کا ہونا ضروری ہے۔
1۔ ایک عدد شناختی کارڈ
2۔ دو عدد پاسپورٹ سائز تصاویر
3۔ میڈیکل سرٹیفیکیٹ
4۔میڈیکل فٹنس سرٹیفیکیٹ
5۔ایک عدد کمپیوٹر سیکشن سے رپورٹ( کمپیوٹرائزڈ لائسنس کیلئے)
6۔درخواست کیلئے فارم
7۔پولیس سے لائسنس گم ہونے کی رپورٹ(گم ہونے کے پندرہ دن کے اندر)
8۔150 کی ٹکٹ
ان تمام کاغذات کے ہمراہ اپنے ضلع کے ٹریفک پولیس کے دفتر جائیں اور اپنے لائسنس کا ڈپلیکیٹ لائسنس بنوائیں۔
اس لنک میں دیکھیں