دانت چمکانے کا آسان نسخہ

اسلام آباد (تازہ ترین)چمکدار اور صاف دانت پانا  سب کی خواہش ہوتی ہے۔اگر دانت پیلے اور بدنما ہوں تو لوگ کھل کر ہنسنے سے اجتناب کرتے ہیں۔ لوگ Easy tip to brighten teeth.دانتوں کو چمکدار بنانے کے لئے مہنگی ٹوتھ پیسٹ کا استعمال کرتے ہیں لیکن پھر بھی کوئی خاص فرق نہیں پڑتا۔ دانتوں کو صاف رکھنے کا انتہائی آسان  نسخہ درج ذیل ہے۔
لیموں کا رس نکال کر اسے پانی میں اچھی طرح حل کر لیں۔دن میں دو بار برش کریں اور ہر بار آخر میں لیموں کے پانی کی کلی کر لیں۔ لیموں کے چھلکے کا سفوف بنا لیں اور اسے پانی میں حل کر کے اس پیسٹ سے دانتوں کی مالش کرکے کلی کریں۔ چند ہی دنوں میں آپ کے دانت موتیوں کی طرح سفید ہو جائیں گ

Leave a Reply