فریش رہنے کا آسان نسخہ

 تازہ ترین—- لیموں جو کہ اپنے اندر بے شمار افادیت رکھتا ہے- اس کے بے شمار فائدے ہیں – لیموں بے شمارlemon adventages فائدوں سے بھرپور ہے-لیموں کا نام سنتے ہی کھٹی میٹھی چیز ذہن میں آتی ہے -لیموں کو کھانوں میں استعمال کرنے سے اس کے ذائقہ میں اضافہ کرتا ہے- اس کے ساتھ ساتھ یہ آپ کو تروتازہ رکھتا ہے لیموں کو آپ زیادہ دیر تک تازہ رکھنا چاہتے ہیں تو اسے تازہ پانی بھرے گلاس میں رکھیں – یوں تو لیموں اپنی اندر بے شمار خاصیتیں رکھتا ہے اور ماہرین طب اس کو مختلف طریقوں سے استعمال میں لاتے ہیں- لیموں کو اگر آپ زیادہ عرصے تک تازہ رکھنا چاہتے ہیں تو آپ اس کو  تازے پانی کے گلاس میں رکھ سکتے ہیں- اس کے علاوہ لیموں کا رس آپ کے نظام ہضم کو تھیک رکھتا ہے – لیموں آپ کے جسم کہ اندورونی نظام کو  لیموں کا استعمال آپ کے وزن کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے اس کے علاوہ اگر آپ اپنی جلد کو صاف ستھرا رکھنا چاہتے ہیں- تو لیموں کے چار قطرے لے کراس کو ایک کھا نے کے چمچ  دودھ میں ملا کر لگائے تو سکن چمکدار ہو جائے گی – سردیوں میں سکن کو خشک ہونے سے بچانے کے لیے آپ لیموں کے تین سے چار قطرے گلیسرین میں ملا کر لگانے سے ہاتھ پاوں پر لگائے تو سکن خشک نہیں ہوتی- اس کے علاوہ لیموں کا کٹے ہوئے پھل کو بھی تروتازہ رکھتا ہے –سیب یا آڑو پر لیموں کے رس کو ڈالا جائے تو یہ تازہ رہتے ہیں- لیموں کے رس کو اگر ہاتھ اور پاوں پر لگایا جائے تو مچھر سے محفوظ رہا ج سکتا ہے-  چوپنگ بورڈ کو لیموں سے صاف کرنے سے جراثیم ختم ہوجاتے ہیں – لیموں کا استعمال آپ کو تروتازہ رکھتا ہے-

Leave a Reply