جسم کا درد دور کرنے کا آسان طریقہ

لیموں کے فوائد سے تو سبھی واقف ہیں لیکن اس کے کچھ پوشیدہ فوائد بھی ہیں،لیموں جسم کا درد دور کرنے میں بہت مفید ہے۔اسف سپر فوڈ کہا جاتا ہے Easy tip to reduce body painکیونکہ اس میں وافر مقدار میں وٹامن اے،بی1،بی 6،میگنیشیم،فولک ایسڈ،فاسفورس،کیلشیم اور پوٹاشیم موجود ہے۔لیموں کو جسم کا درد دور کرنے کے لیے درج ذیل طروقے سے استعمال کیا جاسکتا ہے۔دو لیموں کے چھلکوں کو  ایک جار میں ڈال کراسے زیتون کے تیل سے بھر دیں اور اسے اچھی طرح بند کدیں ۔اسے 15 دن تک پڑا رہنے دیں۔اس کے بعد پرتن کھولیں اور جہاں بھی درد محسوس ہو  روئی کو اس محلول میں بھگو کر لگا لیں۔

Leave a Reply