Easy way to get rid from fats

Easy way to get rid from fats

If you’re like many other people, losing the fat around your midsection is the biggest problem area in your weight loss journey. You’ve watched the numbers on the scale fall, but haven’t seen a corresponding loss in belly fat.Or maybe you haven’t yet started to lose weight and you know you need to.

اسلام آباد(تازہ ترین)  آجکل باقی مسائل کے ساتھ ساتھ جو لوگوں کو سب سے زیادہ مسئلہ درپیش ہے وہ موٹاپا ہے، ہر دوسرا انسان مو ٹاپے کے ہاتھوں تنگ نظر آتا ہے لہذا سائنسدانوں نے متعدد تجربات اور تحقیقات کے بعد انسانی جسم میں موجود چربی کو پگھلانے کا حل ڈھونڈ لیا ہےتاکہ انسان اس سے جان چھڑوا سکے، اوہائیو اسٹیٹ یونیورسٹی کے محققین کا کہنا ہے کہ پیدل چلنے کی سادہ مشق کے دوران اگر رفتار کو بار بار تبدیل کیا جائے تو اس طرح زیادہ کیلوریز کو جلایا جاسکتا ہے، مکینیکل اینڈ ائیرواسپیس سے وابسطہ انجنیئر نگ کے محقیقن نے اپنے مطالعہ میں کہا ہے کہ مختلف رفتارکے ساتھ پیدل چلنے سے ایک شخص کے میٹابولک نظام کی شرح میں 20 فیصد اضافہ ہوجاتا ہے جس کہ جسم میں چربی اور حرارے جلاتے ہیں، اس کے علاوہ مزید محققین کا کہنا ہے کہ کوشش کی جائے کہ پیدل چلتے وقت شروع میں معمول سے زیادہ تیز چلنے کی کوشش کریں اور پھر اپنی رفتار سست کرلیں اور کچھ دیر بعد دوبارہ سے رفتار میں اضافہ کرلیں اس کے علاوہ سیدھے راستوں پر چلنے کے بجائے ٹیڑے میڑے راستوں کا انتخاب کریں۔اس طرح سے زیادہ چربی پگھلانے میں مدد ملے گی۔

Leave a Reply