روزانہ 4 سیب کھانے سے وزن اور کولیسٹرول میں کمی کی جا سکتی ہے

تازہ ترین) اگر آپ بڑھتے ہوئے وزن اور کولیسٹرول پر قابو پانا چاہتے ہیں تو روزانہ 4  سیب کھانے کو اپنی غذا کا  لازمی جُزو  بنا  لیں۔جدید تحقیق کےEat apple to stay healthy مطابق 6 ماہ تک روزانہ 75 گرام سیب کھانے سے  خون میں کولیسٹرول کی سطح میں ایک چوتھائی تک کمی کی جا سکتی ہے ۔ محققین کا کہنا ہے کہ سیب  نہ صرف وزن کو کم کرنے میں مُمد ثابت ہوتا ہے بلکہ دل کے دور ے اور فالج کے خطرے کو بھی کم کرتا ہے ۔  سیب کے علاوہ خوبانی ، گاجر، کینو اور نارنگی بھی  صحت کے لئے بہت مُفید ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here