سبزی کھانا زیادہ فائدہ مند ہے یا گوشت؟

کچھ لوگ سبزیاں تو کچھ گوشت کھانے کے شوقین ہوتے ہیں لیکن یہ کوئی نہیں جانتا کے کیا کھانا زیادی فائدہ مند ہے.سائنسی تحقیق سے یہ بات سامنے آئیEating meat is beneficial or vegetables ہے کہ سبزی کھانے والے افراد گوشت کھانے والا افراد سے زیادہ ذہیں ہوتے ہیں

برطانوی اخبار ڈیلی میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق گوشت خوروں کے مقابلے میں سبزی خور 5 گنا ہ زیادہ ذہیں ہوتے ہیں یہ بات ساوتھیمپٹن یونیورسٹی نے 8000 مرد و خوتین کا جائزہ کر کے ثابت کی۔ایک برطانین ڈاکٹرکیتھرین کیل کے مطابق اس کے کئی اسباب ہوسکتے ہیں ۔یہ بھی ہوسکتا ہے کہ ذہین افراد حیوانات سے ہمدردی کی وجہ سے ان کے گوشت کا استعمال نہ کرتے ہوں یا وہ سبزی کو گوشت کے مقابلے زیادہ مفید سمجھتے  ڈاکٹر گیل کے مطابق ان لوگوں کا بلڈ پریشر کم رہتا ہے اور موٹاپے کا رحجان بھی کم ہوتا ہے جس کی وجہ سے وہ قلب کی تکلیف سے مخفوط رہتے ہیں

Leave a Reply