ایڈورڈ سنوڈن امریکہ میں

تازہ ترین) امریکی حکومت کے خفیہ راز فاش کرنے والے ایڈورڈ سنوڈن کے سر کا مجسمہ نیویارک میں ہونے والے ایک سٹریٹ فیسٹیول میں رکھا گیا ہے ۔ Edward snowden arrived in americaاس سے پہلے اس مجسمے کو پولیس اٹھا کر لے گئی تھی ۔ نیویارک میں سنوڈن کے مجسمے کی دوبارہ نمائش سے 4ماہ قبل اس کو پولیس  نے اپنی تحویل میں لے لیا تھا۔

Leave a Reply