خوشی کاتعلق صرف دل سے نہیں دماغ سے بھی ہوتا ہے ،کیونکہ دماغی افعال اور بعض کیمیکل ہمارے موڈ پر اثر انداز ہوتے ہیں اور خوشگوار احساس دلاتے ہیں۔ان میں کیلے جس میں دماغی افعال کو بہتر بنانے کےلئے ٹریپٹوفان اور وٹامن بی فولیٹ بھی پایا جاتا ہے جس کی کمی موڈ کو بُرا کرتی ہے، ویلپروئک ایسڈ پر مشتمل بیریاں جیسے کے سٹرابری۔پھلوں کے ساتھ ساتھ سبزیاں بھی موڈ بحال کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں پالک کے فوائد سے تو سبھی واقف ہیں پر یہ بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ اس میں موجود فولک ایسڈ اور چہرے کو صاف و خوبصورت بھی رکھتا ہے۔ ڈارک چاکلیٹ جس میں اینٹی آکسیڈنٹس اور تناؤ کم کرنے والا ایک ہارمون کارٹیسول بھی پایا جاتا ہے
۔