پاکستان میں عیدالاضحی کی تاریخ سامنے آ گئی۔

تازہ ترین) عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ خلیجی ممالک میں عیدالاضحی 23 ستمبر کو منانے کا امکان ہے جبکہ پاکستان میں عید 24 ستمبر کو ہو سکتی ہے۔ واضحEid ul azha to be celebrated on 24 Sepetember رہے کہ عید الاضحی مسلمانوں کا سب سے بڑا مزہبی فریضہ ہے اس مہینے میں مسلمان حج کا فریضہ بھی ادا کرتے ہیں۔

Leave a Reply