نیب کی طرف سے مزید 160 افراد کو عیدی

نیب نے مزید 160 کرپٹ افراد کی تفصیلات عدالتی حکم پر سپریم کورٹ میں جمع کروا دی۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے نیب کو حکمران طبقی کےEidi Gifted By Nabخلاف التوا کے شکار مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم جاری کیا تھا۔یاد رہے کہ پاکستان میں سالانہ 500ارب روپے کی کرپشن ہوتی ہے جس کی روک تھام کے لئے نیب کا ادارہ قائم کیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here