الیکشن کمیشن نے ایاز صادق کو اہم ہدائیت کر دی۔

(تازہ ترین) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122ضمنی انتخاب میں کامیاب ہونے والے امیدوار ایاز صادق سے انتخابی مہم پر کیے جانےElection commission asks Ayyas to submit expenditures report والے اخراجات کی تفصیلات 21اکتوبر تک طلب کر لی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے ہدایات جا ری کی ہیں کہ ہارنے والے امید وار انتخابی مہم کی تفصیلات 11نومبر تک جمع کروائیں ،انتخابی اخراجات کی تفصیلات موصول ہونے کے بعد الیکشن کمیشن 21اکتوبر کو ایاز صادق کی کامیابی کا نوٹفکیشن جاری کرے گا ۔الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابی مہم کے اخراجات اگر 15لاکھ سے زائد ہوتے ہیں تو کامیاب ہونے والا امیدوار نااہل ہو سکتاہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here