الیکشن کمیشن نے اپنا فیصلہ سنا دیا۔

تازہ ترین) این اے 122 سے متعلق ٹریبونل کے فیصلے کی غیر مصدقہ کاپی الیکشن کمیشن کو موصول، ترجمان کا کہنا ہے کہ مصدقہ کاپی ملنے سے قبل ایازElection commission tells its decision regarding NA 122صادق کو ڈی نوٹیفائی نہیں کیا جا سکتا۔ مصدقہ کاپی کا جائزہ لے کر ایاز صادق کے ڈی نوٹیفائی کیا جائے گا۔ ایاز صادق کے وکلائ مصدقہ کاپی ملتے ہی سپریم کورٹ میں اپیل کریں گے۔ ایاز صادق کے وکلا نے اپیل میں لکھا ہے کہ ٹریبونل کا فیصلہ آئین اور قانون کے تحت نہیں ہے۔

Leave a Reply