بجلی کا نیاء فارمولہ تیار،،،،، ریاض

تازہ ترین—-  ریاض– مدینہ منورہ میں شمسی توانائی کے پروجیکٹ  کا آغاز ہو چکا ہے-  بجلی کی پیداوارrayaz city میں،سعودی ماہرین نے دنیا کوبجلی کی  پیداوار کا ایک اور حیرت انگیز فارمولے پر غوراورانقلابی طریقے پرغور، سعودی عرب کی حکومت نے توانائی کے حصول اور بجلی پیدا کرنے کے روایتی طریقوں سے ہٹ کر ماحول دوست توانائی کے حصول کے لیے کوششیں تیزسے تیز  کردی ہیں۔

 اس سلسلے میں شمسی توانائی کے پلان  کے بعد زمین کے درجہ حرارت کے ذریعے بجلی کی تیاری کی ایک  اورتجویز پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی حکام اور ماہرین ایک عرصے سے قابل تجدید اور شفاف توانائی کے حصول کے لیے اس تگ ودو میں مصروف  ہیں، حال ہی میں مدینہ منورہ کے گورنر شہزادہ فیصل بن سلمان نے سعودی الیکٹرک کمپنی کے چیئرمین انجینیر زیاد بن محمد الشیحہ سے ملاقات کی۔

 دارالحکومت ریاض میں توانائی  کے سلسلے  ہونے والی اس ملاقات میں توانائی کے متبادل ذرائع بالخصوص قابل تجدید اور صاف وشفا توانائی کے حصول کے لیے مختلف پہلوﺅں اور تجاویز پر غور کیا گیا۔ مدینہ منورہ گورنری کے حکام اور توانائی کے شعبے سے وابستہ ماہرین پر مشتمل ایک مشترکہ کمیٹی  بنائی گئی ہے-جو خادم الحرمین الشریفین کے قابل تجدید و شفاف توانائی کے منصوبے پر کام  کے لیے کوشاں ہیں اورآگے بڑھانے کے لیے تگ ودو کر رہے ہیں-

Leave a Reply