یاسر نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔

تازہ ترین) انگلینڈ کی ٹیم اکتوبر اور نومبر میں پاکستان کے خلاف متحدہ عرب امارات میں تین ٹیسٹ اور چار ایک روزہ اور تین ٹی 20 میچز کھیلے گی۔ England team has to face a dangerous Yasir shahانگلش کائونٹی کی نمائیندگی کرنے والے سابق پاکستانی راوئنڈر اظہر محمود کا کہنا ہے کہ یاسر شاہ کی لیگ سپن بائولنگ انگلینڈ کی ٹیم کے لئے ایک بہت سخت چیلنج ہو گا۔ انگلینڈ کی ٹیم لیگ سپن کو بہت اچھا نہیں کھیلتے اور ان کا کہنا تھا کہ سیریز کا بہت حد تک انحصار یاسر کی کارکدگی پر ہو گا۔

Leave a Reply