انگلش بیٹسمین کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ

لندن (تازہ ترین)انگلش بیٹسمین این بیل نے ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ این بیل کو ون ڈے میں انگلینڈ کی جانب سے سب سے زیادہ English batsman retiring from cricketرنزبنانے کا اعزاز حاصل ہے۔تفصیلات کے مطابق بیل نے ایک سو اکسٹھ میچ میں چار سینچریز اور پینتیس نصف سینچریز کی مدد سے پانچ ہزار چار سو سولہ رنزبنائےہیں۔ اپنی عمدہ پرفارمنس کی بدولت وہ جلد ہی ٹیم کے اہم رکن بن گئے۔ بیل کا کہنا ہے کہ وہ ٹیسٹ کرکٹ جاری رکھیں گے۔ طویل فارمیٹ پر توجہ دینے کے سبب وہ ون ڈے سے ریٹائر ہورہے ہیں۔

Leave a Reply