اسٹورٹ براڈ مشکل میں پھنس گئے

شارجہ(تازہ ترین)شارجہ میں ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے دوران انگلش پیسر کی گیند سے چھیڑ چھاڑ پر کئی سوالات اٹھ رہےگئے ۔تفصیلات کے مطابق انگلش sharja seriesکھلاڑی اسٹورٹ براڈ نے میچ کے چوتھے دن گیند سے چھیڑ چھاڑکی،گیند کے ساتہونے والی چھیڑ چھاڑ کو کیمرے میں مناظر محفوظ کرلیا گیا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے گیند جتنی ریورس سوئنگ ہورہی تھی ایسی کم ہی ہوتی ہے،کرکٹ کے شائقین سوال اٹھا رہے ہیں کہ کیا آئی سی سی برطانوی پیسر کیخلا کوئی ایکشن لے گی؟؟

Leave a Reply