یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کا دورہ ایران۔

تازہ تEuropion union foreign minister visits iranرین)  یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا  موگیرینی عالمی طاقتوں اور ایران کے درمیان طے پانے والے معاہدے پر عمل درآمد کے سلسلے میں بات چیت کے لئے ایران پہنچ گئی ہیں۔خیال رہے کہ ایران اور چھ عالمی طاقتوں کے درمیان رواں ماہ ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے ایک معاہدہ طے پایا تھا۔جس کے پس منظر میں یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ ایران کا دورہ کر رہی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here