الیکشن کمیشن نے اخراجات کی رپورٹ طلب کرلی

تازہ ترین—–      الیکشن کمیشن کی جانب سے ضمنی انتحابات میں ہونے والے اخراجات کی امیدواروں سے electionتفصیلات طلب کر لیں-اخراجات کی تفصیل  ۲۱ اکتوبر کو الیکشن کمیشن میں جمع کرانا لازمی ہے- الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کے ۱۵ لاکھ سے زیادہ انتحابی خرچہ کرنے والا امیدوار نا اہل ہو سکتا ہے- خواجہ سعد رفیق کے بے تکے بہانے کے سٹےآرڈرسے ہٹ کر الیکشن لڑنے کے سوال پر حلقہ این اے   ۱۲۲ لاہور سے کامیاب امیدوار سردار ایاز صادق اور این اے ۱۴۴اوکاڑہ چودھری ریاض الحسن جج سے انتحابی اخراجات کی تفصیلات کا آرڈر جاری کر دیا – کسی امیدوار کا انتحابی خرچہ5 1لاکھ سے زیادہ ہونے کی صورت میں اس کو نا اہل قرار دیا جا سکتا ہے-

Leave a Reply