امدادی ٹیموں کی نا اہلی۔ عینی شاہدین نے سچ بتا دیا۔

 امدادی ٹیموں کی نااہلی کے باعث کرنل (ر) شجاع خانزادہ کا جسد خاکی دھماکے کے 6 گھنٹے کے بعد نکالا گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق شجاع خانزادہ کےEye witness claims to listen voices of Sujah under the rubble ڈیرے پر دھماکہ ساڑھے دس بجے ہوا ہے اور ان کے جسد خاکی کو چار بجے نکالا گیا ہے جبکہ حادثہ کے دو گھنٹے تک ملبے کے نیچے سے ان کی آواز موصول ہو رہی تھی عینی شاہدین کے مطابق شجاع خانزادہ کے جسد خاکی کی شناخت ان کے بھانجے سہراب خان نے چار بجے کی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here