فیس بُک اسٹیٹس اپڈیٹس ، آپکی شخصیت کے راز اُگل سکتے ہیں

تازہ ترین ) برطانیہ کی برونیل یونیورسٹی میں فیس بک صارفین پر کی جانے والی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ   فیس بک صارفین کی طرف سے سٹیٹسFace book status reflect your personality اپڈیٹس دراصل اُن کی شخصیت کےآئینہ دار ہوتےہیں ۔  تحقیق کے مطابق دیگر افراد میں دلچسپی رکھنے والے لوگ اکثر سماجی تقاریب یا ایونٹس کے بارے میں پوسٹ کرتے ہیں۔  کھلی شخصیت کے مالک افراد ذاتی معلومات کو ہر گز شیئر نہیں کرتے بلکہ مختلف ایونٹس، تحقیقی رپورٹس یا سیاسی خیالات پر مبنی اپڈیٹس کرتے ہیں جبکہ ذہنی بیماری میں مبتلا لوگ اپنی بات کو منوانے یا اپنے بارے میں بہت زیادہ نجی معلومات شئیر کرتے ہیں۔  اصول پسند یا ایماندار  لوگ اپنے بچوں کے بارے میں اسٹیٹس اپڈیٹ کرتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here