(تازہ ترین)
دیوار کے ساتھ سر مارنے سے ایک گھنٹے میں 150 کیلوریز ختم ہوتی ہیں۔
خواب دیکھتے ہوئے انسان چھینک نہیں مار سکتا۔
انسان اپنی پور ی زندگی میں اتنا تھوک پیدا کر سکتا ہے کہ 2 سوئمنگ پول بھر سکیں۔
زیادہ تر ہارٹ اٹیک سوموار کو ہوتے ہیں۔
انٹارکٹک گلیشرز پر تقریبا تین فیصد برف دراصل پینگوئن کا پیشاب ہے ۔
برفانی ریچھ ایک ہی نشست میں 86 پینگوئن کھا سکتے ہیں۔
ہٹلر کی ماں حمل ضائع کرنا چاہتی تھی لیکن ڈاکٹر نے اسے ایسا کرنے سے منع کر دیا تھا۔
مگر مچھ اپنی زبان باہر نہیں نکال سکتا۔
ایس او ایس سگنل استعمال کرنے والا پہلا جہاز ٹائی ٹینک تھا۔
امریکہ میں ہر سال تقریبا 8000 افراد آلات موسیقی سے زخمی ہو جاتے ہیں۔