سامسنگ گیلکسی نوٹ 5 میں بڑا نقص سامنے آگیا۔

اسلام آباد (تازہ ترین)سام سنگ ٹیبلٹ گیلیکسی نوٹ 5 کے بارے میں یہ انکشاف سامنے آیا کہ اس میں سٹائلس پینFault detected in Samsung galaxy note 5

نوٹ 5 یا دونوں ہی ٹوٹ سکتے ہیں۔ماہرین کے مطابق اگر آپ نوٹ 5 ہینڈسیٹ کے اندر سٹائلس کو الٹا داخل کریں گے تو یہ اندر پھنس سکتا ہے۔ اسے باہر نکالنے کی کوشش میں سٹائلس بے کار ہوسکتا ہے یا دوسری صورت میں اسے ہینڈ سیٹ کے اندر جکڑنے والا نظام خراب ہوسکتا ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق متعدد سوشل میڈیا صارفین نے بھی اس مسئلے کی تصدیق کی ہے۔یہ تشویشناک خبریں سامنے آنے کے بعد سام سنگ کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے، جس میں احتیاط کی تجویز دی گئی ہے اور مسئلے کی موجودگی سے انکار نہیں کیا گیا۔ سام سنگ نے اپنے بیان میں کہا، ”ہم گیلیکسی نوٹ 5 کے صارفین کو تجویز دیتے ہیں کہ وہ یوزرگائیڈ میں دی گئی ہدایات پر عمل کریں

Leave a Reply