ایف سی اور حساس اداروں نے تخریب کاری کامنصوبہ ناکام بنا دیا

کو ئٹہ(تازہ ترین )ایف سی اور حساس ادارے نے ژوب کے علا قے میں تخریب کاری کا منصوبہ پر پانی پھیر دیاfc soldiers کالعدم تظیم کی اس سازش کو ناکام بناڈالا- ناکام بنا تے ہو ئے کا لعد م تنظیم کی جانب سے زمین میں اسلحہ چھپایا یا گیا تھا کو زمین سے نکال لیا گیا ہے-  تفصیلا ت کے مطابق جمعرات کو ایف سی اور حسا س ادارے نے ژوب کے علا قے کاخاﺅ میں کا رروائی کر تے ہو ئے تخر یب کاری کا منصو بہ نا کام بنا ڈالا کا لعد م تنظیم کی جا نب سے زمین میں دفن سا ت تیا رشدہ دیسی ساختہ ما ئنز اور بیس کلو بارودی مواد بر آمد کرلیا تاہم اس موقع پر کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی مذکو رہ مائنز اوربا رود ژوب اور گردنواح میں تخریب کاری کی غرض سے چھپایا گیا تھا۔

Leave a Reply