این اے 154 تصادم کا خطرہ

لودھراں(تازہ ترین)الیکشن ٹریبیونل کی این اے 154 کے فیصلے میں تاخیر دفترکے سامنے  ن لیگی اور پی ٹی آئی میں کشیدگی بھر گئی۔نجی ٹی وی چینل کےFear of dispute in NA154 مطابق کا رکنوں کے جذبات عروج پر ہیں اور تصادم کا خطرہ ہے۔کارکن آپس میں لڑنے لگے اور پولیس کے قابو سے باہر ہو گئے۔کارکنوں کو سنبھالنے کے لیے پولیس کی بھاری نفری طلب کر لی گئی۔

Leave a Reply