وفاقی حکومت نے عوام پر بجلی گرا دی۔

تازہ ترین) ذرائع کے مطابق گزشتہ ہفتے لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے بجلی بلوں پر ایکوالائزیشن سرچارج اور ڈیٹ سروسنگ عائد کرنے کے حکومتی اقدامFederal Government imposes new surcharges on electricity کو کالعدم قرار دینے کے باوجود حکومت نے اگلے ہی روز اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس بلا کر 2 نئے سرچارج فنانشل کاسٹ سرچارج اور ٹیرف ریشلائیزیشن سرچارج عائد کر دیے۔ ذرائع کے مطابق حکومت کو ان سرچارجز سے راواں سال کے دوران 120 ارب روپے اضافی موصول ہوں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here