ڈپٹی رجسٹرار سمیت 3 ملزم گرفتار۔

تازہ ترین) ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ غیر ملکیوں کو شناختی کارڈز کے اجرا کی تحقیقات کے بعد کیماڑی میں واقعہ نادرا کے دفتر پر چھاپہ مارا گیا جسFIA arrests 3 NADRA employees including Deputy registrar کے دوران ڈپٹی رجسٹرار سمیت 3 ملازمین کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ نادرا ہلکاروں نے 15 افغان باشندوں کے شناختی کارڈ بنائے جن میں سے 4 افغان باشندے پاسپورٹ بنا کر بیرون ملک چلے گئے جب کہ نادرا کو متعدد بار ایف آئی اے کے آفس طلب کیا گیا اور جواب داخل نا کرنے پر کاروائی عمل میں لائی گئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here