معروف ٹی وی میزبان اور سیاسی جماعت کے رہنما گرفتار۔

تازہ ترین؛کراچی میں وفاقی تحقیقی ادارے نے جمیعت علمائ پاکستان کے رہنمائ شبیر ابو طالب کو گرفتار کر لیا ہے۔ جن پر آٹھ سو ملین روپے حوالہ ہنڈی FIA captures a political leader involved in illegal business
کرنے کا الزام ہے۔ ایف آئی اے کی ٹیم نے شبیر ابو طالب کو پیر اور منگل کی درمیانی شب کلفٹن میں ان کی رہائشگاہ سے گرفتار کیا۔ ایف آئی اے کے مطابق شبیر ابو طالب گزشتہ کئی برس سے حوالہ ہنڈی کے کاروبار میں ملوث ہیں اور ناجائز کاروبار کو ہیڈ کر رہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here