عیدالاضحیٰ پر کونسی فلمیں زیرِنمائش

کراچی (تازہ ترین)عید الفطر کے بعد اب عید الحضیٰ پر بھی تین پاکستانی فلموں کی نمائش  کی جائے گی جب کہ دس علاقائی فلموں کی نمائش کا امکانFilm going to release on Eid ul Azah ہے،بقر عید کے موقع پر نمائش کے لیے پیش کی جانے والی فلموں میں  اداکار ہمایوں سعید کی فلم ’’جوانی پھر نہیں آنی‘‘ جس کے ڈائریکٹر ندیم بیگ ہیں ۔جب کہ ہدایت کار کامران اکبر کی فلم’’ ہلہ گلہ‘‘ جس کے حقوق آئی ایم جی سی نے حاصل کیے ہوئے ہیں ایک اور فلم ’’ریونج آف دی ورتھ لیس(بدل) ہے  جس کی تمام تر فلم بندی مالاکنڈ میں کی گئی ہے اس فلم کا منظر نامہ، مکالمے اور کہانی اداکار جمال شاہ نے تحریر کی ہے۔

Leave a Reply