پہلی پاکستانی فٹبالر خاتون

تازہ ترین) پاکستانی نژاد المیرا رفیقی نے برطانیہ کے ایک نامورفٹبال کلب “لوٹن ٹاؤن” سے  ایک معاہدہ کیا ہے جس کے مطابق المیرا رفیقی اپنا پہلا میچFirst Female Pakistani footballer in England اسٹیون ایج ایف سی کے خلاف کھیلیں گی۔   یہ میچ جرمنی میں کھیلا جائے گا۔ اس موقع پر المیرا کا کہنا تھا  میرا یہ میچ کھیلوں کی دنیا میں خواتین کے لیئے ایک اہم قدم ثابت ہو گا۔  علاوہ ازیں پاکستان فٹبال فیڈریشن کے عہدیدار فہد خان نے  المیرا کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی خواتین نے کھیلوں کے فروغ میں ہمیشہ مثبت کردار ادا کیا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here