ایسی غذائیں جو آپ کو جوان رکھیں۔

لمبی عمر پانے کے سب خواہشمندہوتے ہیں لیکن ہر کوئی کسی نہ کسی پریشانی میں مبتلا رہتا ہے۔لیکن کچھ ایسی غذائیں بھی ہیں جو صحتمند رہنے میں معاونFood that keeps you young ثابت ہوتی ہیں ان میں موجود فیٹی ایسڈ ،منرلز  اور دیگر اجزاء جلد اور بالوں  کوصحت مند رکھ کر آپکو بڑھاپے کی علامات سے دور رکھتی ہیں

کافی:ہر صبح  کافی کا صرف ایک کپ نہ صرف دن کی اچھ شروعات میں مدد دیتا ہے بلکہ  آپ کی جلد کو رسولیوں سے مخفوظ رکھتا ہے۔ایک تحقیق کے مطابق کافی کا زیادہ استعمال جلد کو ڈھلکنے سے بچاتا  ہے

تربوز:موسم گرما میں کثرت سے کھایا جانے والا یہ پھل لایئکوپین سے بھرپور ہوتا ہے سائنسدانوں کے مطابق اس میں ٹماٹر کے مقابلے میں 40 فیصد زیادہ بناتاتی کیمیلکل ہوتا ہے جو  سن سکرین کی طرح جلس کی چمک دمک برقرار رکھنے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔

انار: یہ پھل اینٹی آکسائڈ اور وٹامن سے بھر پور ہوتا ہے  اور چہرے کو جھریوں خشکی  اور دیگر امراض سے بچانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔اس میں موجود اینتھوسیان  جلد کو پرکشش بنانے جبکہ ایلیجک ایسڈ سورج کی شعاؤں سے پونے والے نقصانات کی روک تھام کرتے ہیں۔

آم: یہ بیٹا کروٹین سے بھرپور ہوتا ہے  جو جلس کو اپنی مرمت خود کرنت کی صلاحیت بخشتا ہے  اور چہرے کو جھریوں سے پاک  رکھتا ہے۔اس کے علاوہ جلد کو  اس  میں جلس کو ملائم کرنے کی صلاحیت بھی ہوتی ہے

Leave a Reply