ایسے کھانے جنہیں دوبارہ گرم کرنا جان لیوا ہے۔

لندن (تازہ ترین)اکثر لوگ کھانے کو بار بار گرم کر کے دوسرے یا تیسرے بار بھی کھاتے ہیں لیکن وہیFood which becomes deadly when heated after cooking

وہ یہ نہیں جانتے کہ کچھ ایسے کھانے بھی ہیں جنہیں گرم کر کے کھانے سے صحت پر مضر اثرات ہوتے ہہیں

اس میں درج ذیل کھانے شامل ہیں

پالک

پالک کو دوبارہ گرم کر کے نہیں کھانا چاہیئے کیونکہ اس میں کثیر مقدار میں نائیٹریٹس  پائے جاتے ہیں جو گرم ہونے سے

نائی ٹرائٹس میں بدل جاتے ہیں ۔جو کینسر کا سبب بنتے ہیں

الو

الو صحت کے لیے بہت مفید ہے لیکن جب وہ ایک یا دو دن تک پڑا رہے تو اپنے منرل کھو دیتا ہے اور دوپارہ گرم کر کے کھانے سے صحت کو نقصان پہنچاتا ہے۔

انڈا

انڈے مہلک ثابت ہو سکتے ہیں اگر انھیں بہت گرم آنچ پر پکایا جائے۔اس کا مطلب یہ نہیں کے انڈے کو تیز آنچ پر نہ پکایا جائے بلکہ پکانے کے بعد اسے گرم نہ کیا جائے

چکن

پکانے کے دوسرے سن پڑا ہوا چکن کھانا صحت کےلیے ٹھک نہیں اسے کھانے سے ہاضمے میں مسئلہ ہوسلتا ہے  کیونکہ گرم کرنے سے  پروٹین کی شکل   بدل جاتی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here