ٹماٹر کو فریج میں رکھنے سے اس کی رنگت اور ذائقہ دونوں بدل جاتے ہیں
شہد کو فریج میں رکھا جائے تو وہ جلدی گاڑھا ہو کر جم جاتا ہے
لہسن کو فریج میں رکھ دیا جائے تو وہ پھوٹنے لگتا ہے
کافی اپنا ذائقہ کھو دیتی ہے اور ارد گرد کی خوشبوئیں جزب کر لیتی ہے
ڈبل روٹی خشک اور سخت ہوجاتی ہے اگر اسے فریج میں رکھنے سے پہلے کا غذ کے شاپر میں رکھا جائے تو اسے بچایا جاسکتا ہے
خربوزے کو فریج میں رکھنے سے وہ اپنے اینٹی اکسیڈینٹس کھو دیتا ہے