ہاتھیوں میں فٹ بال کا مقابلہ۔۔۔

Football match between elephants

تازہ ترین) اب ہاتھی بھی فٹ بال کھیلتے ہیں اسی طرح سے نیپال میں میں ہاتھیوں کے درمیان فٹ بال میچ  کروایا گیا۔اور اس میچ میں بڑے بڑے ہاتھی ایک چھوٹی  سی بال کے پیچھے بھاگتے نظر آئے اور اپنی پیٹھ پر بیٹھے نگراں  کی رہنمائی میں مہارت سے  دوڑتے اور گول کرتے نظر آئے۔

میچ کو دیکھنے کیلئے دنیا بھر سے ہزاروں سیاحوں نے شرکت کی اور میدا ن میں بیٹھے ہر تماشائی نے تالیاں بجا کر  ہاتھیوں کو خوب داد دی۔ نیپال میں ہر سال ہاتھیوں کا فٹ بال کروایا جاتا ہے جو وقت کے ساتھ ساتھ ایک مقبال ترین کھیل کی شکل اختیار کر گیا ہے۔

Leave a Reply