کبڈی ورلڈ کپ کھیلنے سے انکار

تازہ ترین— بھارت کا پاکستان کے ساتھ رویے پر لوگوں نے ٹی ٹوونٹی کو  منسوخ کرنے کا مطالبہ کر دیا – چارindia غیر ملکی ٹیموں نے بھی بھارت  کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کھیلنے سے نکار کر دیا  ہے- واضح رہے کے گزشتہ روز پاکستان کے کرکٹ بورڈ کے سربراہ شہریار خان انڈین کرکٹ بورڈ سے ملاقات کرنے گئے تھے جو کے شیو  ینا نے اس کو منسوخ کر دیا اور ملاقات نہ ہو سکی- بھارت کے اس ایکشن پر غیر ملکی  ٹیموں نے جس میں امریکا، کینیڈا، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کا بھارت میں کبڈی ورلڈکپ کھیلنے سے صاف انکار کر دیا ہے- چاروں ٹیموں کا موقف دیتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ بھارت میں پر تشدد احتجاج کا سلسلہ جاری ہے جس کی بنیاد پر ان چاروں ٹیموں نے  بھارت میں کبڈی ورلڈکپ کھیلنے سے انکار کر دیا ہے جو کی وجہ سے وہ اگلے ماہ ہونے والے ورلڈ کپ میں شامل نہیں ہو سکتے۔  کبڈی ورلڈ کپ 14سے 18نومبرتک  امرتسر میں ہونا تھا- دوسری جانب ڈپٹی وزیر اعلی بھارتی پنجاب سکھبیر سنگھ بادل کا کہنا تھا  کہ سکھوں سے اظہار یکجہتی کی وجہ سے کیلئے کبڈی ورلڈ کپ روک دیا  گیا ہے- یاد رہےکے گزشتہ کئی دنوں سے دنیا بھر میں سکھ برادری اپنی مذہبی کتاب گروگرنتھ کی بھارت میں بے حرمتیہونے  کیخلاف سراپا احتجا ج ہے۔ جس کی وجہ سے کبڈی ورلڈ کپ منسوخ کر دیا گیا ہے-

Leave a Reply