Breaking NewsCrimePakistan لشکر جھنگوی کے سابق امیر ملک اسحق ہلاک۔ July 29, 2015 FacebookTwitterPinterestWhatsApp تازہ ترین) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ میں بدھ کی صبح پولیس کی ایک کاروائی کے دوران کالعدم شدت پسند تنظیم لشکر جھنگوی کے بانی اور سابق امیر ملک اسحاق 14 ساتھیوں سمیت ہلاک ہو گئے ہیں۔