Breaking NewsPakistan سابق صدر دبئی سے روانہ۔ July 29, 2015 FacebookTwitterPinterestWhatsApp (تازہ ترین) پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری پاکستان واپس آنے کی بجائے لندن روانہ ہو گئے۔سابق صدر گزشتہ چند روز سے دبئی میں قیام پزیر تھے جس کے بعد انہوں نے واپس وطن آنا تھا لیکن وہ پاکستان کی بجائے لندن روانہ ہو گئے۔