سابق صدر نے خاموشی توڑ دی۔

تازہ ترین) کراچی آپریشن پر ہماری جماعت کو کوئی مسئلہ نہیں،میرا بیان فوج کے خلاف نہیں تھا،شہباز شریف کے پاس دھرنوں کے ثبوت ہیں تو اس کی Former President rules out the possibility to eliminate PPPتحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن ضرور بننا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کے استعفے قبول نہ ہونا ملک کے لئے اچھا ہے، بلاول کی جوانی اور میرا تجربہ ملک کو آگے بڑھائے گا،پیپلز پارٹی کو توڑنا یا ختم کرنا نا ممکن ہے ان کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان اپنا کردار ادا کر رہے ہیں اور وہ اس میں کامیاب ہوں گے۔

Leave a Reply