ایاز صادق نے دلی خواہش بتا دی۔

تازہ ترین) سابق سپیکر قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کو معطل کر کے سپریم کورٹ سے حکم امتناعی لینا اور دوبارہ سپیکر کے Former speaker wants to regain his seatعہدے پر فائز ہونا میرا قانونی حق ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ میرا دل چاہتا ہے کہ آج الیکشن کے لئے چلا جائوں، آج اعلان ہو جائے تو میں چھلانگ لگا دوں گا میں دوبارہ الیکشن سے نہیں گھبراتا۔ ان کا کہنا تھا کہ سرکاری مشینری کا سارا ملبہ میرے سر ڈال دیا گیا ہے۔

Leave a Reply