پاکستان سٹاک ایکسچنج کا قیام

اسلام آباد (تازہ ترین) پاکستان سٹا ک ایکسچینج کے قیام کے لیے مفاہمتی یاد داشت پر دستخط۔تفصیلات کے مطابق   دستخطی تقریب میں وفاقی وزیرِ خزانہ Foundation of Pakistan stock exchangeاسحاق ڈار بھی موجود تھے۔تینوں سٹاک ایکسچینج ختم کر کے پاکستان سٹاک ایکسچینج بنایا جائیگا۔اسحاق ڈار نے تقریب سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا مستقبل روشن ہے۔نیت اچھی ہو تو نتیجے بھی اچھے ہوتے  ہیں۔پاکستان جلدانٹرنیشنل مارکیٹ میں اپنا مقام بنائے گا۔مزید کہا کہ سب محنت کریں تو جلد ترقی کے اہداف حاصل کیے جاسکتے ہیں۔

Leave a Reply