تازہ ترین) مختلف وجوہات کی بنیاد پر چار خواتین کا اقدام خودکشی کی کوشش کے بعد چاروں کو طبی امداد دے کر بچا لیا گیا۔ ملک کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والی چاروں خواتین کی گھریلوں جھگڑوں کی بنا پر خودکشی کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا اور ڈاکٹرز کے مطابق اب ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔