خاتون کو بازیاب کروا لیا گیا۔

تFrancice woman has been released in Yamanازہ ترین)فرانس کا کہنا ہے کہ راواں سال فروری میں یمن سے اغوا ہونی والی فرانسیسی خاتون کو بازیاب کروا لیا گیا ہے اور انہیں جلد فرانس لایا جا رہا ہے۔فرانس کے ایوان صدر کے مطابق ازابیل پرائم کو جمعرات کو رہا کروایا گیا تاہم ان کی رہائی کے بارے میں مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئی ہیں۔30 سالہ ازابیل پرائم یمن میں عالمی بینک کے معاونت سے مکمل ہونے والے منصوبے میں کنسلٹینٹ کی حثیت سے کام کرتی تھیں اور 24 فروری کو دارالحکومت صنعا جاتے ہوئے اغوا کیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here