گوانتانا موبے اور مشر ف کا کردار

تازہ ترین) نائن الیون کے بعد امریکہ نے جو جنگ دنیا پر مسلط کی اس میں گرفتار ہونے والے افراد کو اذیتیں دینے کے لیے اس نے گوانتاناموبے جیسا بدنام Gawantna mobay jail has prosiners mostly captured by musharrafزمانہ عقوبت خانہ بنایا ، اور اس وقت کے پاکستانی حکمران پرویز مشرف نے بھی اپنے ملک کے قوانین اور نظام انصاف کو بالائے طاق رکھتے ہوئے درجنوں افراد کو اٹھا کر امریکہ کے حوالے کر دیا۔ اس وقت گوانتاناموبے میں 116قید ی موجود ہیں اور برطانوی اخبار ’’دی گارڈین‘‘ نے بتایا ہے کہ ان میں سے صرف 3قیدی امریکی افواج نے خود گرفتار کیے، باقی قیدیوں میں سے 68قیدی مشرف دور میں گرفتار کرکے امریکہ کے حوالے کیے گئے، جن کے بنیادی انسان حقوق کی بدترین پامالی آج تک جاری ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here