سرمایہ کاری پر 3 ماہ میں شہریت حاصل کریں

تازہ ترین)  یورپی ممالک میں شہریت حاصل کرنے کا آسان ترین طریقہ سرمایہ کاری ہے ۔ اب  قبرص  نے بھی اس دوڑ میں حصہ لیتے ہوئے اعلان کیا ہے Get European citizenship in just 3 monthsکہ وہ اس ملک میں ہر اس فرد کو شہریت دینے کے لیئے تیار ہے جو 2.5 ملین یورو کی سرمایہ کاری کرے گا۔ قبرص حکام کا کہنا ہے کہ سرمایہ کاری کی مذکورہ  شرائط کو پورا کرنے پر ہرشخص کو 3 ماہ کے دوران ہی شہریت دے دی جائے گی ۔

ان کا مزید کہناتھا کہ شہریت کے خواہشمند حضرات کم از کم 5 ملین یورو کی سرمایہ کاری کرنے پر 5 افراد مل کر بھی شہریت حاصل کر سکتے ہیں۔

Leave a Reply